بنکاک، 27 نومبر (رائٹر) تھائى لينڈ کى فوجى حکومت ملک ميں جلد انتخابات کرانے اور اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کرنے کے اپنے وعدے پيچھے ہٹ گئى ہے اور اب انتخاب 2016 ميں تک
کرائے جائيں گے۔ ملک کے نائب وزيراعظم پرويت وانگ سوبان نےيہ اطلاع آج دى۔
انہوں نے انتخاب کرانے ميں تاخير کى وجہ فوجى حکومت ، امن و قانون اور انتظام سے متعلق قومى کونسل کى مخالفت کرنے والوں کا رخ بتايا۔